• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ: یاسر شاہ کی دریا دلی


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کے دوران ایک دلچسپ منظر نے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔

اس موقع پر بھی پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے دریا دلی دکھادی، جس نے میچ کے دوران ایک دلچسپ منظر تخلیق کردیا۔


میچ کے دوران یاسر شاہ نے اپنی ٹیسٹ کیپ اپنے ایک مداح کو دے دی۔

پاکستانی اسپنر کا مداح ان کی ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے پر خوشی سے جھوم اٹھا۔

تازہ ترین