شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )حکومت پنجاب نے تمام ضلع حکومتوں اور محکمہ پولیس کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس سال رمضان بازاروں میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائیں رمضان بازار ماہ صیام شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل چالو کردیئے جائیں جہاں پر اور ان بازاروں کی سکیورٹی کیلئے پولیس کیساتھ ساتھ محکمہ سول ڈیفنس کی خدمات بھی حاصل کی جائیں