شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) صبح آنے والی آندھی کے دوران گلی نمبر 1کالج روڈ سول لائن میں گنجان آبادی میں ٹی ایم اے کے عملے کی ملی بھگت سے لگایا گیا نجی موبائل فون کمپنی کا کئی ٹن وزنی ٹاور زور دار دھماکہ کیساتھ ایک خاتون کے مکان پر گر گیا تاہم اہلخانہ معجزانہ طور پر ٹاور کی زد سے باہر ہونے کے باعث محفوظ رہے۔