• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ7تا 13جنوری کراچی میں ہوگی۔ جس میں جونیئرز18سنگلز اور ڈبلز، گرلز18سنگلز، بوائز14سنگلز اور ڈبلز، بوائز اور گرلز انڈر10سنگلز اور ڈبلز، سینئرز55ڈبلز شامل کئے گئے ہیں ۔ڈراز 4جنوری تک بھیجے جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین