• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل، کورونا کی نگرانی کی ٹیکنالوجی کا فلسطینی مجاہدین کی گرفتاری کیلئے استعمال

تل ابیب (نیواز ڈیسک) وبائی مرض کے ابتدائی دنوں میں اسرائیل نے اپنے شہریوں پر بڑے پیمانے پر نگرانی کے آلے کا استعمال شروع کیا اور لوگوں کے سیل فون کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی امید میں ٹریک کیا۔اسرائیلی حکومت نے وائرس کے خلاف ایک پیشرفت کے طور پر اس ٹیکنالوجی کو فلسطینی مجاہدین کو پکڑنے کے لئے استعمال کیا۔تاہم مہینوں بعد اس آلے کے مؤثر ہونے پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کا استعمال ملک کے جمہوری اصولوں کی قیمت کے طور پر سامنے آیا ہے۔

تازہ ترین