• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک میں مندر کونذرآتش کرناانتہائی قابل مذمت ہے، تنظیم اسلامی

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) کرک میں مندر کو نذرِ آتش کرنا انتہائی قابلِ مذمت ہے ۔ ان خیالات کااظہار امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔اُنھوں نے کہا کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کی حفاظت حکومت کا فرض ہے۔
تازہ ترین