• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری( نامہ نگار) ماڈل کرمنل کورٹ نے ڈگری میں سات ماہ قبل قتل ہونے والے نیاز محمد کپری قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا. جس کے مطابق مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان میں سے دو کو عدالت نے بری کرتے ہوئے دیگر تین افراد خان محمد عرف خانو بھٹی،ھوش محمد اور زاہد کو عمر قید اور دو.دولاکھ جرمانہ جبکہ خان محمد بھٹی کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں مزید پانچ سال قید اور پچاس ھزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔

تازہ ترین