آپ آف لائن ہیں
منگل17؍رجب المرجب 1442ھ 2؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

صحافی محمد حنیف زئی کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ

بدین( نامہ نگار ) لاڑ اور تھر کی صحافت میں نمایاں حیثیت رکھنے والے شہید محمد حنیف زئی کی یاد میں پہلا نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں محمد حنیف زئی کے فرزند اعجاز زئی نے بطور اعزازی مہمان شرکت کی، دیگر معزز مہمانوں میں سردار خان بھٹی،عیدن زیندپور، مقبول بخاری، ناصر انجم شیخ و دیگر شامل تھے اس موقع پر اعجاز زئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سال محمد حنیف زئی کی یاد میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

سندھ بھر سے سے مزید