• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون کو سزائے موت کا سامنا

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکا میں 70 سالہ دورمیں ایک ہی خاتون موت کی سزا کی منتظر ہے،اپیل کورٹ نے ان کی سزائے موت کے فیصلے پر ملنے والے حکم امتناع کو ختم کردیا ہے۔

لیزا مونتو گامرے میں ایک حاملہ خاتون ہیں جنہیں سزائے موت کا سامنا ہے۔

مونتو گامرے کو گزشتہ ماہ سزائے موت کی تاریخ سنادی گئی تھی لیکن ان کے وکیل نے کوویڈ 19 کا معاملہ پیش کیا جس کے بعد ان کی سزائے موت پر عملدرآمد رک گیا۔

محکمہ انصاف نے اس کیلئے 12 جنوری کو ری شیڈول کیا ہے۔

تازہ ترین