• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو اہداف حاصل کئے جائینگےڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی محمد سمیر نے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی کا اضافی چارج سنبھال لیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ محکمہ اپنے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے حکام بالا کی جانب سے دیئے گئے اہداف کو پورا کرنے کی بھر پور کوشش کرے گا،نظم و ضبط اور ریکوری کے معاملات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب راولپنڈی ڈویژن کے افسران اور ملازمین نے بھی یقین دلایا کہ اہداف پورے کئے جائینگے۔
تازہ ترین