• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات‘ 43ایجوکیٹرز کو ریگولر کرنے کی منظوری

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ ریگولرائزیشن کمیٹی نے حکومتی پالیسی کے تحت ضلع گجرات کے مختلف سکولوں میں تعینات مزید 43ایجوکیٹرز کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی ہے اس طرح ضلع میں ابتک 2008-09اور 2011-12میں بھرتی ہونیوالے 901ایجوکیٹرز کو مستقل کر دیا ہے ای ڈی او ایجوکیشن باقی کیسز فوری مکمل کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کریں۔ یہ ہدایات ڈ ی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کمیٹی کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے جاری کیں۔ 
تازہ ترین