اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی تسبیح کا ورد شروع کردیا ہے۔
اتوار کو جب وہ انسداد دہشتگردی سکواڈ کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 22 سالہ نوجوان اسامہ کے ورثا سے تعزیت کرنے ان کے گھر گئے تو ان کے ہاتھ میں تسبیح تھی اور ان کے تسبیح پکڑنے کا انداز بھی وزیراعظم عمران خان جیسا تھا۔