• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برنس روڈ پر ثقافتی ورثے پر رنگ کس نے کیا؟

کراچی کی برنس روڈ پر تاریخی عمارتوں کو خلافِ قانون رنگ دیا گیا، ثقافتی ورثے پر رنگ و روغن کس نے کیا؟ ضلعی انتظامیہ مکر گئی۔

محکمہ ثقافت کے حکام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو منظوری کے بغیر تاریخی عمارتوں پر کام سے روکا تھا۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی کہتے ہیں عمارتوں پر رنگ و روغن سول سوسائٹی نے کروایا، معاملہ نوٹس میں آنے کے بعد کام رکوا دیا ہے۔

تازہ ترین