ہمارے گھر میں بحث ہوتی ہے، جھگڑے نہیں، ناویا نندا
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر کے کھانے کی میز پر ہونے والی گفتگو ہمیشہ معنی خیز اور سوچ پر مبنی ہوتی ہے، مگر کبھی جھگڑے میں تبدیل نہیں ہوتی۔