راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان سے ججز کالونی راولپنڈی کے ریسٹ ہائوس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری،وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے ملاقات کی ہے۔