• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


 پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر ‏مریم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئیں۔

 مریم نواز کچھ دیر میں ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے میں شرکت کریں گی۔

مریم نواز ہزارہ برادری کے دھرنے کے شرکاء سے ملاقات کرکے ان کے غم میں شریک بھی ہوں گی۔

مریم نواز کے ہمراہ ان کے پارٹی رہنما مریم اورنگزیب، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ ،محمد زبیر اورحنا پرویز بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین