• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حارث رؤف نے میلبورن اسٹارز کو جوائن کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کے لیے میلبورن اسٹارز کو جوائن کر لیا ہے اس سے قبل عماد وسیم بھی بگ بیش کھیلنے آسٹریلیا پہنچ گئے تھے۔ حارث رؤف پاکستان شاہیزن کی نمائندگی کے بعد بدھ کی شب نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ پہنچے۔

تازہ ترین