• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا، رجسٹرار آفس نے تمام فریقین کے وکلاء کو نوٹسز جاری کردیے۔

سپریم کورٹ میں میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت 11 جنوری کو جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔


عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔

میشا شفیع نے علی ظفر ہراسگی کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

تازہ ترین