• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں 31 مارچ سے تمام فضائی و زمینی راستے کھول دیئے جائیں گے

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 31 مارچ سے تمام فضائی، بری اور بحری راستے کھول دیے جائیں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق 31 مارچ سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی مکمل طور پر اٹھالی جائے گی۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ پروازوں کی اجازت کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ دی گئی ہے۔

تازہ ترین