• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قائد آباد کے علاقے سے لاپتا ہونے والا 10 سالہ بچہ بازیاب کروا لیا گیا۔23 دسمبر 2020کو قائدآباد کے علاقے مجید کالونی کے رہائشی نے پولیس کو دس سالہ کاوش کے لاپتا ہونے کی اطلاع دی تھی،جسے داود چالی سے بازیاب کروا لیا۔بچے نے ناراض ہو کر گھر سے بھاگنے کی تصدیق کی ہے،پولیس نے بچے کو ملزم وزیر علی کے گھر سے برآمد کیا۔

تازہ ترین