• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس نے گوالہ کالونی میں تعمیرات گرانے سے روک دیا

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو گوالا کالونی میں تعمیرات گرانے سے روک دیا، جسٹس قاسم خان نے 21 جنوری کو پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔
تازہ ترین