• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس فیشن ویک میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

پیرس فیشن ویک کی قسمت کا فیصلہ بھی ہوگیا، کوروناوائرس کی پابندیوں کے باعث رواں ماہ ہونے والا فیش ویک مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگا۔

اس مرتبہ پیرس فیشن ویک میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

فرانسیسی فیشن ریگولیٹری کےمطابق فیشن ہاؤسز کو مہمانوں کو بلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔


عوامی شرکت پر پابندی ہوگی۔ تاہم ریئل رن وے شو لائیو براڈکاسٹ ہوگا۔

پیرس فیشن ویک 19 جنوری سےشروع ہو کر 24 جنوری تک جاری رہےگا۔

تازہ ترین