• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی: نئی قسم کے کورونا کیلیے تیار ویکسین کا جانوروں پر تجربہ کامیاب

ترکی کی ایجین یونیورسٹی میں نئی قسم کے کورونا وائرس کے لیے  تیار ویکسین کا جانوروں پر تجربہ کامیاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایجین یونیورسٹی نے ترک تحقیقاتی ادارے کے تعاون سے تیار ویکسین کے جانوروں پر تجربات کیے۔

کورونا ویکسین کے جانوروں پر کامیاب تجربات کے بعد اب کلینیکل تجربات کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کروڑ 13 لاکھ 75 ہزار 812 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 19 لاکھ 54 ہزار 565 ہو گئیں۔

تازہ ترین