کراچی(ٹی وی رپورٹ)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین سے متعلق بھی اعلان کیا تھا لیکن وہ اپنے کسی وعدے اوراعلان پرعمل نہیں کراسکے۔