• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپیٹل ہل حملہ، بغاوت پر اکسانے کی سزا 20 سال قید ہے، امریکی محکمہ انصاف


امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ بغاوت اور سازش پر اکسانے کے مقدمات کی پیروی کررہے ہیں، جس کی سزا20 سال قید ہے۔

ایف بی آئی اور امریکی محکمہ انصاف نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپیٹل ہل حملے کے بعد شہر چھوڑ کر جانے والے مظاہرین کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔

ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہنگامہ آرائی میں ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ بغاوت اور سازش پر اکسانے کی سزا 20 سال قید ہے۔

تازہ ترین