• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری کے باعث پہاڑی اور صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

سعودی عرب کےعلاقے عسیر میں نصف صدی کے بعد برف باری ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں نے برف باری کا مزہ دوبالا کرنے کے لئے میدانی علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔

برفباری پر مقامی شہریوں اور غیر ملکی رہائشیوں نے خوشی اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین