آپ آف لائن ہیں
بدھ6؍ جمادی الثانی 1442ھ 20؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کوونٹری کی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ ماسٹر محمد عظیم وفات پا گئے

کوونٹری ( نمائندہ جنگ ) کوونٹری کی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ ماسٹر محمد عظیم وفات پا گئے۔ ماسٹر عظیم کا تعلیم اور لکھنے پڑھنے سے گہرا تعلق تھا اوروہ وسیع حلقہ احباب رکھتے تھے، وفات پرہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے مغفرت کی دعا کی ہے، کورونا وباکے پھیلاؤ اور احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئےابھی نماز جناز کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم مرحوم کے چاہنے والے گھروں میں فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

یورپ سے سے مزید