• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ایوان نمائندگان نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی ہے۔

ایوان کے 332 اراکین نے قرارداد کے حق میں جبکہ 197 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔

ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کے 10 اراکین نے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 4 ری پبلکن اراکین نے قرارداد پر ووٹ نہیں دیا۔

معاملہ اب سینیٹ کو بھیجا جائے گا، ٹرمپ دوسرے مواخذے کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔

تازہ ترین