• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، طیبہ گل اور فاروق نول کیس کی سماعت ملتوی، احد چیمہ کے 5 بے نامی داروں کے بیانات قلمبند

لاہور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور نے چیئرمین نیب اور حساس اداروں کے نام پر فراڈ کیس میں ملوث ملزمہ طیبہ گل اور فاروق نول کے کیس کی سماعت 28جنوری تک ملتوی کردی.ملزم محمد فاروق اور اسکی اہلیہ طیبہ عدالت میں پیش ہوئے لیکن فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہ ہوسکی. نیب کی جانب سے میاں بیوی کیخلاف ریفرنس دائر کیا جا چکا ہے، سادہ لوح شہریوں سے 2 کروڑ 44 لاکھ 50 ہزار روپے کا فراڈ کیا.

تازہ ترین