• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیراہتمام مطالبات کی حمایت میں آج جمعرات دن گیارہ بجے پریس کلب لیاقت باغ سے شہیدبینظیر بھٹو روڈ پر ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت آئیسکو اسلام آباد ریجن کے چیئرمین جاوید اقبال بلوچ اور ریجنل سیکرٹری حاجی ظاہر گل کریں گے ۔
تازہ ترین