• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان اوران کے ترجمانوں کیلئے نشان عبرت ہوگا،عمران گورایہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)کستان مسلم لیگ ن پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات عمران گورایہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان اور ان کے ترجمانوں کے لئے نشان عبرت ثابت ہوگا ، براڈ شیٹ کیس کا معاملہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو بدنام کرنے کے لئے اچھالا گیا،عمران گورایہ نے مزید کہا کہ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب عمران خان اور ان کے ترجمان منہ چھپاتے نظر آئیں گے۔
تازہ ترین