• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کی انجری سے نجات کے بعد بیٹنگ پریکٹس شروع

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انجری سے نجات حاصل کرلی، باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔

کپتان بابر اعظم ، سابق کپتان اظہر علی اور باؤلر وہاب ریاض کی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں انفرادی ٹریننگ جاری ہے۔

تینوں کرکٹرز ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔


بابر اعظم  نے آج طویل مدت بعد وہاب ریاض جیسے تیز باؤلر کے سامنے بیٹنگ پریکٹس کی ہے، ان کے ساتھ اظہر علی نے بھی کافی دیر تک وہاب ریاض اور دوسرے نوجواب بولرز کے سامنے بیٹنگ کرکے خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔

تازہ ترین