بلا وائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط ہو گئی، زمبابوے کے خلاف دوسرے دن کے اختتام پر پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 601 رنز بنا لیے اور میزبان ٹیم کے خلاف 476رنز کی برتری حاصل کر لی۔
کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پولیس چوکی کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دے دی، 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تابش ہاشمی نے وسیم اکرم کے ساتھ اپنی حالیہ تصویر اور بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔
ترجمان چوہدری نعیم اعجاز نے کہا کہ سی سی ڈی نے بغیر تحقیق کے گھر پر چھاپا مارا، بغیر وجہ شہریوں کے گھروں میں داخل ہونا غنڈہ گردی اور بدمعاشی ہے۔
پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ میں پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دے دیاگیا۔
دلہا دلہن کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ آمدنی کیلئے نہیں بلکہ ٹکٹ کی رقم کو تعلیم کیلئے کام کرنے والی ایک این جی او کو ڈونیٹ کرنے کیلئے کیا۔
رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں پہلے سے اندازہ تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے نہیں آئیں گے۔
بالی ووڈ فلم ساز وویک رنجن اگنی ہوتری نے فلم ساز انوراگ کشیپ کے جھوٹا آدمی کہنے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
امریکا کی کیلی فورنیہ یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ معمر خواتین جو روزانہ زیادہ وقت کھڑے رہ گزارتی ہیں انکی دل کی صحت انکے ان ہم عصروں سے بہتر رہتی ہے جو زیادہ تر بیٹھ کر یا کاہلی پر مبنی زندگی گزارتی ہیں۔
پاک بحریہ کے زیرِاہتمام دو روزہ پورٹ سکیورٹی اور ہاربر ڈیفنس ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا۔
تقریباً 2 سال اور 734 آن لائن لین دین میں ایک 80 سالہ بزرگ کو چار خواتین نے محبت اور ہمدردی کے بہانے تقریباً 9 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔
ملتان کی بستی ملوک میں شقی القلب باپ نے بیٹی اور اس کے 3 بچوں کو قتل کر دیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت سے انصاف ملے گا، ہم نے اس نظام کو بھی بے نقاب کرنا ہے۔
ناروے کپ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی فٹ بال ٹیم پارلیمانی سیکریٹری و ایم پی اے لیاری شازیہ کریم سنگھار کے ہمراہ سندھ اسمبلی پہنچی۔