• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : خاتون سے پرس چھیننے پر 3افرادکی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) خاتون سے پرس چھیننے   پر 3افرادکی  فائرنگ سے 2  افراد زخمی ہو گئے۔قصبہ فاروق آباد میں ایک خاتون سے پرس چھیننے کے دوران گھیرا ڈالنے پر 3افراد نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں عرفان اور فیاض احمدکو شدید زخمی کردیاجن کو سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین