پنجاب کے علاقے گوجرہ میں مقامی تاجر کو تدفین کے لیے انوکھے انداز میں لے جایا گیا۔
گوجرہ کے مقامی تاجر کو تدفین کے لیے لے جاتے ہوئے بینڈ باجے کی گونج سنادی۔
رپورٹ کے مطابق محلہ عبداللّٰہ پور کے رہائشی تاجر محمد سردار مغل کو بینڈ باجے کی گونج میں تدفین وصیت کے مطابق کی گئی۔
مرحوم نے اپنی وصیت میں کہا تھا کہ اُسے بینڈ باجے کی آواز میں سپرد خاک کیا جائے۔