ٹھٹھہ میں مکلی کے تاریخی قبرستان میں مزید تدفین پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ٹھٹھہ کے مکلی قبرستان میں تدفین پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
مکلی قبرستان کی چار دیواری کے ساتھ تدفین کی پابندی کے بورڈ آویزاں کردیے گئے ہیں۔
ٹھٹھہ میں واقع یہ تاریخی قبرستان اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ہیریٹج لسٹ میں شامل ہے۔