پی آئی اے کنسورشیم کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملائیشن کی ایئر ایشیا گروپ کی انتظامیہ سے ملاقات
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے کنسورشیم اور ایئر ایشیاء گروپ کے درمیان ملائیشیا میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں فریقین نے باہمی تعاون کو فروغ دینے اور ایوی ایشن کے شعبے میں مشترکہ مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔