آپ آف لائن ہیں
منگل17؍رجب المرجب 1442ھ 2؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نوسر بازوں نے بیرون ملک سے آئے شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تھا نہ مورگاہ کے علا قے میں گاڑی میں سوار نوسر باز خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرتے ہوئے بیرون ملک سے آئے شہری سے 2800 یورو،ورک پرمٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ چھین کر فرار ہوگئے۔ ڈاکٹر عثمان شوکت نے رپورٹ درج کرائی کہ میرے بھائی سلمان شوکت اپنےبھائی پرویز اقبال کو ائر پورٹ سے لے کرجی ٹی روڈ گاف کلب پہنچے تو کارمیں سوار افراد نے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرتے ہوئے پرویز اقبال کے کاغذات چیک کرنے کے بہانے لوٹ لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

اسلام آباد سے مزید