• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے کزن چوہدری راشد اسماعیل انتقال کرگئے

نیو کاسل (پ ر) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر پی ٹی آئی کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے فرسٹ کزن، لندن کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری ماجد اسماعیل اور طارق اسماعیل کے بڑے بھائی چوہدری راشد اسماعیل تھوتھال میرپور آزاد کشمیر میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے برطانیہ میں اووسیز کمیونٹی رہنمائوں ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری، چوہدری محمد فاضل، شیخ ارشد برکی، آصف قریشی،آصف محمود چوہدری، راجہ پرویز اقبال، سابق کونسلر حمید شان، یعقوب مغل، ارشد محمود چوہدری، جنید جاوید، حافظ محمد صدیق نعیم، چوہدری حکم داد، چوہدری شعبان، چوہدری پرویز اختر، چوہدری عبدالغفور کھاڑک، چوہدری قدیر، چوہدری محمد حسین، چوہدری آفتاب، چوہدری ہارون رشید، چوہدری عبدالجبار، چوہدری معروف، حاجی مشتاق، آصف چوہدری، شاہد صغیر، واجد محمود، چوہدری غالب، چیئرمین اشرف، حاجی منظور، چوہدری ممتاز، بائوا رازق، نمبردار عبدالجبار، ڈاکٹر آصف جاوید سمیت متعد شخصیات نے بھی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، چوہدری ماجد اسماعیل اور طارق اسماعیل سے اظہار تعزیت اور چوہدری راشد اسماعیل مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
تازہ ترین