کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ شرقی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے شہری کو قتل کرنے سے متعلق کیس میں عدم ثبوت پر ملزم فہیم کو بری کرنے کا حکم دیا ہے۔