• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کتاب میلے کاکل افتتاح کریں گے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان ،لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 3 روزہ کتاب میلے کا افتتاح کل کریں گے،صدر لاہور ہائیکورٹ بارطاہر نصر اللہ وڑائچ نے بتایا کتاب میلہ 18سے 20 جنوری تک صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک جاری رہے گا، پچاس ہزار سے زائد کتب 30 سے 50 فیصد تک رعایتی نرخوں پرملیں گی ۔
تازہ ترین