• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے ارکان کی تعداد کم ہو کر 50رہ گئی ہے۔کابینہ میں بدستور 18غیر منتخب شخصیات شامل ہیں۔ وفاقی وزراء کی تعداد 28ہے جن میں ایک غیر منتخب وفاقی وزیر بھی شامل ہیں ۔ندیم افضل چن کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد معاونین خصوصی 15 رہ گئے ہیں۔معاونین خصوصی میں13غیرمنتخب شخصیات شامل ہیں۔وزیراعظم کے تمام 4مشیر بھی غیرمنتخب ہیں کابینہ میں وزرائے مملکت کی تعداد 3 ہے۔

تازہ ترین