• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیڈن کی حلف برداری سے قبل ہی ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑ جائیں گے

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل ہی ٹرمپ ٹائون سے نکل جائیں گے،اے ایف پی کے مطابق حکام ایک عہدیدار نے جمعے کو کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے نومنتخب صدر کی حلف برداری سے قبل ہی وائٹ ہائوس کو چھوڑ کر چلے جائیں گے،کہا جارہا ہے کہ امریکا کی 150 سالہ تاریخ میں ٹرمپ پہلے صدر ہونگے جو نو منتخب صدر کی حلف برداری سے دور رہیں گے۔

تازہ ترین