• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی سیکٹرفائیو ڈی کالا اسکول کے قریب واقع مکان نمبر23/50 سے 50 سالہ شبانہ زوجہ شاکر کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے لاش عباسی اسپتال منتقل کی ،پولیس کا کہنا ہےکہ متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔

تازہ ترین