• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر اور امارات نے قطر کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کردیں

دوحہ (اے ایف پی، جنگ نیوز) مصر اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے قطر کیساتھ فضائی روابط کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کی پہلی براہ راست پروازیں دوحہ پہنچ گئی ہیں۔ جون 2017ء کے بعد ان ممالک کے قطر کیساتھ فضائی روابط بحال ہوئے ہیں۔ مصرائیر کی پہلی پرواز دوحہ سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

تازہ ترین