• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دن کا اختتام چائے کے ایک کپ کے ساتھ کرتی ہوں، مادھوری ڈکشٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور کئی ہٹ فلموں کی ہیروئن مادھوری ڈکشٹ اپنے دن کا اختتام کس طرح کرتی ہیں، مداحوں کو بتادیا۔

مادھوری ڈکشت نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ چائے کا کپ تھامے ہوئے ہیں۔




اُن کا کہنا ہے کہ وہ طویل کام کے بعد اپنے کسی بھی دن کا اختتام چائے کے ایک کپ کے ساتھ کرتی ہیں، اور یہ اُنہیں پسند ہے۔

53 سالہ مادھوری ڈکشٹ گو کہ اب فلموں میں بطور ہیروئن تو کام نہیں کررہی ہیں، تاہم وہ پروڈکشن، ٹیلی ویژن اور میوزک آرٹسٹ کے طور پر سرگرم ہیں۔



تازہ ترین