• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے نے روز ویلٹ ہوٹل کے لیے ایک اور پیکیج مانگ لیا

پی آئی اے نے روز ویلٹ ہوٹل کے لیے 3 کروڑ 55 لاکھ 77 ہزار ڈالر کا ایک اور پیکیج مانگ لیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن آج ای سی سی سے سمری کے ذریعے منظوری لے گا۔

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اضافی فنڈ کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنائی جائے گی۔

ای سی سی نے 2 ستمبر 2020 کو بھی روز ویلٹ ہوٹل کے لیے 14 کروڑ 20 لاکھ کا مالی پیکیج منظور کیا تھا۔

تازہ ترین