آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍رجب المرجب 1442ھ25؍فروری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسٹاک مارکیٹ،چند سیکٹرز میں خریداری سے تیزی ،177پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں کی جانب سے چند سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی ،کے ایس ای 100انڈیکس 177پوائنٹس بڑھ گیا ،سرمایہ کاری مالیت میں 37ارب 45کروڑ 53لاکھ روپے کا اضافہ ہو گیا ،تاہم 49.41فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، کاروباری حجم بھی 9.53فیصد کم رہا ۔

اہم خبریں سے مزید