• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: باسکٹ بال لیگ میں خواتین کھلاڑی گتھم گتھا


فیصل آباد میں ویمن باسکٹ بال لیگ کے فائنل میچ کے دوران کھلاڑی آپس میں کھلاڑی گتھم گتھا ہو گئیں۔

فیصل آباد کے کریسنٹ کمپلیکس میں لاہور اور فیصل آباد کی ٹیمون کے درمیان ویمن باسٹک بال لیگ کا فائنل مقابلہ دنگل میں تبدیل ہو گیا۔

خواتین کھلاڑی ایک دوسرے سے جھگڑ پڑیں اور ایک دوسرے کی چٹیاں جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش کی، بات گھونسے مار مار کر حلیہ بگاڑنے تک جا پہنچی۔

تازہ ترین