• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ون ڈے، پاکستان ویمنز کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں سخت فائٹ دی لیکن میزبان ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد میچ تین رنز سے جیت لیا۔ ڈربن میں بدھ کو جنوبی افریقا نے9وکٹ پر 200رنز بنائے۔ پاکستان کو آخری گیند پر جیت کے لئے چار رنز کی ضرورت تھی لیکن وہ کوئی رن نہ بناسکی۔ پاکستان نے8 وکٹ پر197رنز بنائے۔

تازہ ترین